122

جی ڈی پی پاکستان 348 بلین ڈالر بنگلہ دیش 416 ارب ڈالر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بنگلہ دیش 1980 میں 4 بلین ڈالر کی (جی ڈی پی) سے 416 بلین ڈالر پر پہنچ گیا، جو 50 سالوں میں سو گنا بڑھ گیا،فی کس $2,500 ہے. واضح رہے کہ سابق مشرقی پاکستان کو ساتھ نہ رکھنے کا فیصلہ 1958 میں ملٹری اسٹبلشمنٹ نے کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں