135

آئین بچاؤ پی ڈی ایم تمام اراکین اسمبلی نااہل؟

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اگر اس دفعہ پارلیمنٹ کے ان تمام اراکین کو ناہل قرار نہ دیا گیا جنہوں نے سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار پر قرارداد منظور کی ہے تو پھر آئندہ پارلیمنٹ قاتلوں کو پھانسی چوروں ڈاکوؤں کو قید اور یہاں تک کہ دہشت گردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد سے اپنی قرارداد سے روکا کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں