153

نہ نیا ، نہ پرانا، ہمارا پاکستان پر پیٹرول بم حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ہمارا پاکستان عوام پر پہلا پیٹرول بم حملہ ہوا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا نئی قیمت 282 روپے فی لیٹر ہو گئی۔ جب کہ آرمی چیف ، جرنیل ، بھکاری وزیراعظم ، منی لانڈرز پر مشتمل حکومتی اراکین کو پیٹرول 10 روپے فی لیٹر ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کو بتایا گیا کہ اراکین اسمبلی و سینیٹ کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جس پر پیٹرول 10 روپے لیٹر ملتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں