اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز معاملے پر تین تکنی بینچ نے چیمبر میں سماعت کی سماعت میں سٹیٹ بینک حکام نے اہم انکشافات کر دئیے ۔ سٹیٹ بنک نے بتادیا کہ اس کے پاس ایک سو چالیس ارب روپے ہیں ، جس کے بعد تین رکنی بینچ نے سٹیٹ بینک کو الیکشن کے لیے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کا حکم جاری کیا۔ اب سوموار کا دن فیصلہ کن ہے ۔
174