120

امپورٹڈ حکومت کا خیبر پختونخوا صحت کارڈ پر ڈاکہ

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر علاج عارضی طور پر معطل کردیا گیا. 2013 میں خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے سب سے پہلے صحت کارڈ جاری کیا تھا جس کے تحت ہر شہری کو 10 لاکھ تک علاج مفت تھا۔ 2018 میں وفاق میں حکومت بنانے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کے تمام مستحق شہریوں کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں