اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سینئر فوجی قیادت کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد وزرات دفاع کی جانب سے ملک میں ایک دن الیکشن کروانے کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشنز مجھے پرسنل ملاقات کی بجاۓ آج عدالت میں پیش ہوتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملاقات میں واضح کر دیا تھا کہ پنجاب الیکشن کے حوالے سے فیصلہ دے چکے ہیں اس سے اب پیچھے نہیں نہیں ہٹ سکتے۔ اسٹیبلشمنٹ کو یہ بڑی شکست ہوئی ہے
173