اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اب چونکہ Supreme Court Practice and Procedure Act 2023 قانون بن گیا ہے تو قانونی طور پر اب اسے سپریم کورٹ آئین پاکستان کے آرٹیکل 191 کے متصادم بڑی آسانی سے قرار دے سکتی ہے۔۔ اس پر عملدرآمد تو سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے۔
100