201

بھکاری اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست تیار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ بن گیا۔ جب کہ سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے اس کے خلاف حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے۔ اس کے باوجود امپورٹڈ حکومت نے اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست تیار کر لی ہے جو عید کی چھٹیوں کے بعد دائر کی جاۓ گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں