118

ڈی جی آئی ایس پی آر سےقوم کے تین سوال ؟

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد قوم کے ڈی جی آئی ایس پی آر سے تین سوال؟
1. وہ کون سے معاملات ہیں جن پر ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ملٹری آپریشنز نے چیف جسٹس سے ملاقات کی اور وہ قوم کو نہیں بتاۓ جا سکتے؟
2. آئی ایس پی آر وزرات دفاع کی ترجمانی کیاے کر سکتا ہے؟ وزیر دفاع ایک سیاسی شخصیت ہے
3. جنرل باجوہ ، جنرل فیض نے اگر ملک کے خلاف کام کیا ہے تو ان کا کورٹ مارشل کیوں نہیں ہو سکتا؟ صحافیوں کے الزامات کی شفاف اوپن تحقیقات ہونی چاہیں یا نہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں