اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت 3 ججز کو قرارداد کے ذریعے ہٹانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اگر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو پارلیمنٹ کے ذریعے بدل کر قاضی فائز عیسی کو ڈوگر کی طرح وقت سے پہلے چیف جسٹس لانے کا خواب دیکھنے والوں کو اندازہ نہیں ہے کہ اس سے افتخار چوھدری سے بھی کہیں بڑی تحریک جنم لے سکتی ہے جو سارے منصوبے خاک میں ملا دے گی
152