اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) حکومت کا عوام کی جیب پر ایک اور وار سامنے آیا ہے۔ حکومے نے ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ مہنگائی میں پسے ہوے عوام سے دوائی کی سہولت بھی چھین لینے کا اعزاز بھی امپورٹڈ بھکاریوں کی حکومت نے اپنے نام کر لیا۔ گذشتہ ایک سال میں پہلے ہی ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
128