133

امپورٹڈ بھکاری کا کفائیت شعاری ڈرامہ آن ائیر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بھکاری بنےپاکستان میں امپورٹڈ بھکاری شہبازشریف کےدوروں پر ایک ارب31کروڑ لگ چکے،اب یہ بھی سن لیں کہ ساڑھے9ماہ میں کفائیت شعار بھکاری اعظم کےوزیراعظم ہاؤس میں کھانےپینےپر 2 کروڑ 42 لاکھ،مہمان نوازی پر ایک کروڑ 90 لاکھ،ہلکی پھلکی تواضع پر 18 لاکھ،اعزازی تنخواہوں پر ساڑھےچار کروڑ اور الاونسز پر ایک کروڑ 85 لاکھ لگ چکے۔۔
یاد رہےابھی کل کفائیت شعاربھکاری نے جو 215 ارکان اسمبلی کو 6 ڈشوں اور فرنی،حلوے والا ظہرانہ دیا اس کا خرچہ اس کےعلاوہ ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں