131

سنگین غداری منشی الیکشن کمیشن آرٹیکل 6 کی زد میں

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) الیکشن کمیشن نے 90 روز میں الیکشن نہ کروا کر آئین سے بغاوت کی ہے۔ نگران حکومتیں ختم ہوگئی ہیں۔ اب دو صوبوں کو غیرآئینی طور پر چلایا جا رہا ہے۔ پاکستان کی دو تہائی آبادی کا حق حکمرانی سلب کیا جا چکا ہے۔ ان پر آرٹیکل6 لگتا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن کو فوراً فارغ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں