اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) ڈوبتی معشیت پر وفاقی حکومت کا ایک اور کاری وار سامنے آیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کر دی۔ جبکہ پہلے بڑی تعداد میں ٹیکسٹائل سیکٹر اور لارج مینو فیکچرنگ انڈسٹری بند ہو چکی ہے۔ ڈالر بھی ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ چکا ہے۔ جبکہ مہنگائی کی شرح 57 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔
139