124

لاہور نے اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے مائنس کر دیا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) یوم مئی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی ریلی لبرٹی چوک سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد پیدل اور گاڑیوں میں سوار ہو کر شریکِ ہے۔ کہتے ہیں جب لاہور جاگتا ہے تو پورا پاکستان جاگتا ہے۔ لاہور کے عوام نے آج اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے مائنس کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں