لاہور ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے بعد امپورٹڈ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے ہر ممکن کوشش کی کہ خوف کی فضا قائم رکھی جا سکے لیکن اس ایک سال میں عوام نے فسطائی حکومت کے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام بنایا۔ آج لاہور شہر نے خوف کے بت توڑ کا اس کا جنازہ نکال دیا۔ یوم مئی کے حوالے سے تحریک انصاف کی ریلی میں عوام کی بہت بڑی تعداد شریک تھی۔
118