اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) 91% پاکستانی اپنی ماہانہ مالیات کے بارے میں دباؤ کا شکار ہیں۔ آج، پاکستان کی مہنگائی کی شرح کو 62%/ سالانہ پر پہنچ چکی ہے۔ ۔ امپورٹڈ بھکاری اعظم شہباز شریف کی بدانتظامی کی بدولت پاکستان معاشی موت کی لپیٹ میں ہے۔
103