212

بھکاری اعظم کا عوام کی جیب پر وار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بھکاری اعظم نے عوام کی چیب پر خاموش وار کر دیا
سوئی گیس کی موجودہ ماہ کے بِل میں تین ڈکیتیاں
1- میٹر رینٹ کو 500 روپے کر دیا گیا (فِکس کا نام لگا کر)
2- گھناؤنی حرکت> مارچ میں backdate ریٹ بڑھا کر جنوری فرروی کی ایڈجسٹمنٹ شامل، یعنی کل کو انکا دل کرے تو 1947 سے پچھلی تواریخ سے ریٹ تبدیل کر دیں اور 76 سالہ ایڈجسٹمنٹ ڈال لیں، کوئی پوچھنے والا نہیں
3- گیس کے ٹیرف میں اضافہ اور مارچ میں اضافی نرخوں پر فروخت

شکریہ ہیری جمہوریہ پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں