97

لاہور نے اسٹیبلشمنٹ کی شکست پر مہر ثبت کر دی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے کال پر عوام نے لیبک کہہ دیا۔ لاہور کے عوام نے احتجاج میں بھرپور شرکت ہر کے اسٹیبلشمنٹ کی شکست پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے امریکی خوشنودی کے لیے پاکستان میں رجیم چینج کر کے ملک کو جس حالت میں پہنچا دیا ہے اس پر عوام کا ردعمل واضح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں