لسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سوزوکی آلٹو گاڑی یہ وو خود کش ڈبہ ہے جو سوزکی کمپنی 27 سے 30 لاکھ میں فروخت کر رہے ہیں. ایکسیڈنٹ تو کسی بھی گاڑی کا ہو سکتا ہے پر اگر الٹو کار کو ایکسیڈنٹ ہو تو وہ ایکسیڈنٹ کے بعد یہ پلاسٹک اور پیپر کی طرح بند ہو جاتی ہے. کیا ااس کی یہ قیمت ٹھیک ہے . پاکستان میں کمپنیاں معاہدوں پر عملدرآمد سے گریزاں کیوں ہیں۔ جب کہ گاڑیاں بھی غیر معیاری ہیں
158