لاہور ( آواز خلق نیوز ) احسان چپل سٹور ( ECS) جوت بنانے اور بیچنے والا بڑا برانڈ ہے۔ اس مالکان ٹیکس تو ادا کرتے نہیں البتہ ورکروں کے خون پسینے کی کمائی کو صدقہ کرنے کے غیر شرعی اور غیر قانونی راست پر عمل پیرا ہیں۔ اسلام میں واضح ہے کہ صدقہ و خیرات اپنے مال سے کرنا ہے۔ لیکن ( ECS) کے مالکان نے ورکروں کی حق حلال کی کمائی سے کٹوتی کر کے صدقہ و خیرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ یہ برانڈ اپنے ورکرز کو لیبر لاز کے مطابق بنیادی تنخواہ بھی ادا نہیں کرتا۔ یہ وہ سیسلئین مافیا جو اس ملک کی ترقی میں بڑی روکاوٹ ہے
128