اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر جن کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا ان کے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کو اب آرمی چیف سے ملاقات کے لیے لے جایا جا تہا ہے۔ جہاں مذکرات اور عمران خان کی گرفتاری پر بات چیت ہو گی۔
75