پشاور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پشاور میں احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے کی ہے جبکہ 27 افراد زخمی حالت میں ہسپتال لاۓ گئے ہیں۔
88