اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری سپریم کورٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اسٹیبلشمنٹ کو ایسی عبرت ماک شکات پہلی بار ہوئی۔ عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ ابھی حقیقی آزادی کی منزل دور ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے پاکستانی اور انٹر نیشنل اسٹیبلشمنٹ کو دونوں کا مقابلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے نیب اور امپورٹڈ حکومت کی سپریم کورٹ کانپیں ٹانگ گیئں۔
75