91

فاشسٹ حکومت نے اوریا مقبول جان لو گرفتار کر لیا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) معروف کالم نگار ، تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اوریا مقبول جان ہو ان کیڈی ایچ اے میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ واضح رہے اوریا مقبول جان سابق بیوروکریٹ بھی ہیں اور وہ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں