اسلام آباد ( آواز خلق نیوز )وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو خلاف شریعت قرار دے کالعدم کر دیا ہے۔ ٹرانس جینڈر ایکٹ کو معروف کالم نگار ، تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ اوریا مقبول جان نے اپنے کالموں ، ٹی وی پروگراموں ، اور عدالت میں مضبوط دلائل دئیے۔ س کے بعد آج عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
80