کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) باباۓ قوم محمد علی جناح کی اصلی رہائش گاہ اور آخری آرام گاہ کو جون 2013 میں جلایا گیا تھا۔آج تک حملہ آور گرفتار نا ہو سکے۔
قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی رہائش گاہ زیارت ریزیڈنسی کو 2013 میں جلایا گیا تھا۔ اس توہین پر آج تک خاموشی ہے۔
202