96

فاشسٹ حکومت : ڈاکٹرز کو بھی انتقام کا نشانہ

Spread the love

ڈیرہ غازی خان ( آوقز خلق نیوز ) ڈاکٹر لیاقت علی جلال ڈیرہ غازی خان میڈیکل کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر اور نیوروسرجری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہے انکو فاشسٹ رجیم نے 30 دن کے لئے 3 MPO کے تحت جیل بھیج دیا ہے فاشسٹ رجیم انتقام میں اتنی اندھی ہوچکی ہے راہ گیر ڈاکٹر کو بھی جیل میں ڈال دیا اور ڈاکٹر صاحب جیل میں ہے اور پیچھے مریضوں اور میڈیکل طلبا کا کوئی ہراساں حال نہیں۔ یہ واقع ایک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بدترین مثال ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں