82

بھارت نے کمائی رسوائی جی 20 کانفرنس میں منہ کی کھائی

Spread the love

لاہور ( آوقز خلق نیوز ) چین۔ سعودی عرب۔ تُرکی۔ انڈونیشیا نے بھارت میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا کیونکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہورہی ہے۔ مگر قسم ہے جو اتنی بڑی خبر پر بھارت کو مُنہ کی کھانے پر کسی حکومتی رکن نے یا چینلز نے خُوشی کا اظہار کیا ہو؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں