158

امپورٹڈ بھکاری آیا معشیت کو دفنایا

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) اپریل 2022 عمران خان وزیراعظم مہنگائی 13% تھی ۔ مئی 2023 بھکاری اعظم مہنگائی 36% سے زیادہ ہو چکی ہے۔ دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ہے۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔
پھر بھی عمران خان کو disqualify کرنا ہے؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں