111

شریف خاندان کی اللہ اور اللہ کے رسول سے جنگ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) نواز شریف نے شریعت کورٹ کا سود کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ، اب شہباز شریف تیرہ جماعتوں کے ساتھ ہم جنس پرستی والے قانون کے خلاف شریعت کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے جا رہا ہے ۔ اللہ کی لعنت ان پر جو پہلے سود کے حق میں تھے اور اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرنے نکلے اور اب ہم جنس پرستی کے حق میںُ کمر بستہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں