131

آئی ایم ایف کا امپورٹڈ حکومت کو بیل اؤٹ پیکج سے انکار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آئی ایم ایف نے پیر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی تنازعات کو حل کرنے کے لیے آئین کی پیروی کرے، کیونکہ بھکاری اعظم نے 6.5 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی بحالی کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں