57

پاکستان بنا مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) حکومت پالستان نے اپیل در اپیل کا ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اب کوئی مقدمہ حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے گا اور پچاس سال پرانا فیصلہ بھی بدلوایا جا سکے گا ۔ نواز شریف کی بحالی تو ایک طرف ، نور مقدم کے قاتل اور موٹر وے جنسی زیادتی والوں کو پھانسی دلوا کر دکھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں