130

دختر فروش ، بہن فروش پرویز مشرف اور سہولت کار

Spread the love

واشنگٹن ( اواز خلق ) جو کوئی اس دور میں مشرف کے اقتدار میں شریکُ تھاوزارتوں کے مزے لوٹ رہا تھا ، اور اس کے اقتدار کی طوالت کا سہولت کار تھا وہ عافیہ صدیقی کا مجرم نہیں ، پوری امت مسلمہ کا مجرم ہےڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام میں نے خود سنا۔ کہا تھا:
”میری ماں! اگر میری موت واقع ہو جائے تو میرے لیے نہ رونا، قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کروں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں