77

مہنگائی کی شرح 47 فیصد لاپتہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے بعد امپورٹڈ حکمرانوں سے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی شرح 47 فیصد سے زائد ہو چکی ہے۔ جب کہ ملک بھر میں موجود پرائس کنٹرول کمیٹیاں لاپتہ ہو چکی ہیں۔ جن کا کام مہنگائی کنٹرول کرنے کا ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں