اسلام آباد ( آواز خلق یوز ) ایک جانب ہم 48 فیصد کی ریکارڈ مہنگائی (جو ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے) کی زد میں ہیں جبکہ دوسری جانب ہمارے مجموعی ریونیوز (ہمارے ذمےواجب الادا قرضوں پر) سود کی ادائیگی کیلئے بھی ناکافی ہیں۔
ذیل میں فراہم کردہ چند اعداد و شمار پی ڈی ایم کی ہاتھوں میں معیشت کی حالتِ زار بیان کرتے ہیں:
• شرحِ نمو: 0.3 فیصد (ایک سال قبل یہی شرحِ نمو 6.1 فیصدتھی)
• مہنگائی(افراطِ زر): 38 فیصد (پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین)
• زرِمبادلہ کے ذخائر: 4 ارب ڈالرز
• بیروزگاری: 11 فیصد
• ایل ایس ایم (LSM) میں کمی: 25 فیصد
• خطِ غربت سےنیچےلوگوں کی تعداد: 100 ملین