151

پاکستان میں قحط پیدا ہونے کا خدشہ عالمی ادارہ خوراک

Spread the love

نیو یارک ( آواز خلق نیوز ) ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) اور اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) نے پاکستان سمیت دنیا کے 21 بحران زدہ ممالک سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت ان ممالک میں آئندہ چھ ماہ کے دوران خوراک کے حوالے سے عدم تحفظ میں شدید اضافہ ہوگا۔رپورٹ میں زندگی اور معاش دونوں کو بچانے کے لیے فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
کیا یہ عذاب نہیں تو اور کیا ہے کہ جو خطہ پورے ہندوستان اور افغانستان کو 1947 تک غلہ فراہم کرتا تھا اسے قحط کی وارننگ مل رہی ہے ۔ رسول الرم نے فرمایا اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو تم پر بد ترین حاکمُ مسلط کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں