136

فسطائی حکومت کے سیاسی ایجینڈا تعلیمی ادارے نشانہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) غیر آئینی نگران حکومت نےامپورٹڈ حکمرانوں کا سیاسی ایجنڈہ پورا کرنے کیلے تعلیمی اداروں کو بھی ل نشانہ بنانے لگی!! گورنمٹ کالج یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر زیدی کے خلاف غیر قانونی انکوائری شروع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں