128

حکومت کی فسطائیت ہنر مند نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) آپریشن رجیم چینج کے بعد پاکستان کے حالات کی خرابی اورحکمرانوں کی فسطائیت کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہنر مند افراد پاکستان چھوڑ رہے ہیں ۔ یو کے،کینڈا،امریکہ آسٹریلیا ہر ملک نے ویزہ میں نرمی کی ہوئی ہے۔اور skilled visa
جاری کر رہے ہیں۔پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں بہت بڑی تعداد ملک سے جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں