105

محسن پاکستان کے خلاف ٹی سی ایم میڈیا گروپ کی سازش

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) یہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہورہا ہے کہ کہ مشہور میڈیا گروپ TCMایٹمی پروگرام پر ڈاکومینٹری بنا رہا ہے جس میں اس پروگرام کا بانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کو قرار دیا گیا ہے۔ پوسٹر میں اس کی تصویر بھی ہے ۔ ایسی جرآت اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں