میلبرن ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس بھی تشویش کا اظہار کر چکی ہیں۔ آسٹریلیا کے سینیٹ میں ۔۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے حوالے سے پُرزور مذّمت کی گئ اور اس تمام ظلم و بربریت کے ذمہ دار”کرپٹ مافیا” پر عالمی پابندیاں (Sanctions) لگانے پر غور کیا گیا
142