اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں ریئل اسٹیٹ، سگریٹ، فارما سوٹیک، چائے اور ٹائرز سمیت صرف چھ شعبوں میں سالانہ تقریباً 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ 500 ارب روپے، سگریٹ انڈسٹری میں 240 ارب روپے اور چائے کے شعبے میں سالانہ 45 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی جارہی ہے۔
100