102

آپریشن رجیم چینج کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے پہنچ گئے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے بعد مہنگائی کا 76 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوۓ کروڑوں لوگوں کو خط غربت سے نیچے لے جانے، سینکڑوں لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کرنے، کروڑوں لوگوں کو بیروزگار کرنے اور لاکھوں لوگوں کو ملک چھوڑ کر جانے پر مجبور کر دینا پی ڈی ایم 14 ماہ کی بدترین اور تباہ کن کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں