33

بھکاری حکومت کا پیٹرول بم سے وار قیمت 300 سے پار

Spread the love

اسلام آباد( آواز خلق نیوز ) حکومت نے عوام پر بجٹ کے ساتھ پیٹرول بم سے حملے کی تیاری کر لی ہے ذرائع کے مطابق بجٹ میں پیٹرول پر 50 روپے اضافی لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے اضافے ہوگا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 335 روپے تک پہنچ جاۓ گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں