کراچی ( آواز خلق نیوز ) شیل پٹرولیم کمپنی نےاپنے شیئر فروخت کرنے کااعلان کر دیا،اسٹاک اعلامیہ کےمطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کے شیئر فروخت ٹارگٹ سیلز کےعمل سےمشروط ہوگی،شیئر فروخت کرنےکااطلاق ریگولیٹری منظوریوں کےبعد ہوگا،شیئر فروخت کےعمل سےشیل پاکستان کےبزنس پر اثرنہیں ہوگا
136