141

سقوط معشیت ، پاکستان کےڈیفالٹ کا خطرہ

Spread the love

اسلام آباد ( اواز خلق نیوز ) پاکستان میں سقوط معیشت ہوچکاہےبلومبرگ نےکہاڈیفالٹ ہونےجارہےہیں 50فیصدٹیکسٹائل فیکٹری بند11فیصدترسیلات کم 50فیصدمہنگائی زیاده ڈیجیٹل اکاونٹ لاپتہ
70 لاکھ لوگ بیروزگار10 کروڑلوگ غربت کی لکیر سےنیچے غیر ملکی کمپنیاں ملک چھوڑکرجارہی ہیں5قرب ڈالرخیرات نہیں مل رہی یہ بےمقصد غیرملکی دوروں پرہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں