لاہور ( آوقز خلق نیوز ) اردو اخبارات کے سنڈے میگزین بند کر دیے گئے ہیں،میڈیا میں بڑا بحران شروع ہونے جارہا ہے،ہزاروں میڈیا ورکر بیروزگار ہوں گے لیکن وہ تمام اینکرز جو 2018 سے 2021 کے دوران چند سو میڈیا ورکرز کے بیروزگار ہونے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے تھے، وہ پاکستان کی بدترین بیروزگاری اور میڈیا کے سب سے بڑے بحران کا ذمہ دار نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کو ہرگز قرار نہیں دیں گے.
اس کی وجہ کیا ہے؟ ان سے کوئی پوچھ کر بتا سکتا ہے؟
136