141

ملٹری کورٹس کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنچ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے 9 مئی کے حوالے سے فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ 1999 میں ہو گیا تھا،عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ فوجی عدالتوں کا سولین پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں ، عام عدالتیں جب سزا سناتی ہیں تو انہیں پوری وضاحت لکھنی پڑتی ہیں مگر فوجی عدالتوں کو کوئی دلائل نہیں دینے پڑتے،فوجی عدالتوں میں کوئی اپیل بھی نہیں ، انصاف کا نہ ہونا آئین کے خلاف ہے، فوجی عدالتوں میں وکیل کوئی دلائل نہیں دیتا،جب دلائل ہی نہیں دینے تو کوئی انصاف نہیں ہوگا،فوجی عدالتوں میں سول عدالتوں کی طرح اپیل بھی نہیں ہے،فوجی عدالتوں میں معلوم نہیں ہوتا کہ جج نے نتیجے تک پہنچنے کے لیے کیا استدلال استعمال کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں