152

ملٹری کورٹس کے خلاف پیثشن کے پیٹیشنر اغوا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) سپریم کورٹ کے سینئیر وکیل عذیر بھنڈاری کو آج لاہور کینال روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیاعذیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے حامد خان صاحب کے ساتھ ملٹری کورٹس کے خلاف پٹیشن کی ہوئی ہے اور متعدد کیسز میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں