203

پانچ وکٹیں لینے کی بازی سوئنگ کے سلطان نے ماری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے 2000 میں آج کے دن سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 𝟐𝟓𝐭𝐡 پانچ وکٹیں حاصل کیں . جبکہ عمران خان نے 88 ٹیسٹ میچوں میں 23 بار پ پانچ وکٹیں حاصل کیں تھیں ۔وقار یقنونس نے 22 بار جبکہ یاسر شاہ نے 16 بار یہ اعزاز قپنے نام کیا ہے آج تک پاکستان کا کوئی اور کھلاڑی ان کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں